سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:

” عورت کو تعلیم کے حق سے محروم کرنا، چاہے جزوی ہو یا کلی، ایک سنگین جرم ہے، لیکن اس سے بھی بڑا  جُرم یہ ہے کہ اس محرومی کو اسلامی شریعت سے منسوب کیا جائے۔ ہر اس فرد، سرکاری یا نجی ادارے کو جو اس معاملے میں کسی قسم کا تحفظ رکھتا ہے، خبردار رہنا چاہیے کہ وہ اپنے تحفظ کو دین سے منسوب نہ کرے، کیونکہ علمائے اسلام کا اس بات پر اجماع ہے کہ عورت کو تعلیم کا حق حاصل ہے“۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
Saturday, 11 January 2025 - 22:50