سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات اورخواتین کے مسائل،  ہجرت، موسمیاتی تبدیلی اور متعدد اہم اسلامی اور انسانی موضوعات کا جائزہ لیا۔

وولف انسٹی ٹیوٹ کیمبرج یونیورسٹی کے زیر اہمام ایک مرکزی اجلاس اور ورکنگ ڈنر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات اورخواتین کے مسائل،  ہجرت، موسمیاتی تبدیلی اور متعدد اہم اسلامی اور انسانی موضوعات کا جائزہ لیا۔
تفصیلات یہاں ملاحظہ فرمائیے:

Friday, 5 July 2024 - 01:05