تازہ ترین

03
Jan

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  فرانسیسی پارلیمانی اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی

10
Dec

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج فرانس  کے مشیر مذہبی امور محترم جان کرسٹوف بوسل اور ان کے ہمراہ وفد  سے ملاقات کی-

10
Dec

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہرکو مملکت سعودی عرب میں متحدہ جرمنی کےسفیر محترم یورغ رناؤ کا استقبال کیا

10
Dec

شہزادہ خالد الفیصل نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو ان کی انتہا پسند فکر کے انسداد اور وسطیت اور میانہ روی کے اقدار کو فروغ دینے کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعتدال ایوارڈ پیش کیا.

08
Dec

‏عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر ‎#محمد_العیسی نے ‎#متحدہ_امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی،عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی.
ملاقات میں مختلف موضوعات اور خصوصیت سے بعض ممالک میں بعض مسلم اقلیات جس امتیازی سلوک،محرومی،استحصال اور ستم کا نشانہ بنی ہوئی ہیں،اس کا تذکرہ ہوا.

06
Dec

رابطه عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی،آج ابوظبی میں فروغِ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے: (اسلامی اقدار نے جائز حقوق اور آزادی کا تحفظ کیا،اور انہیں معاشرتی انصاف کا معیار اور امن وخوشحالی کی ضمانت بنایا.

03
Dec

خرطوم -رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ برائے ریلیف ویلفیئر اور ڈیولپمنٹ نے  مختلف افریقی ممالک میں  صحت ثقافت اور امداد کے مختلف پروگرام کا آغاز کردیا ہے .

02
Dec

عالمی مذہبی امور ،نیورک آفس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،کارڈینال برائن میک وینی، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے: " اگرچہ ہم جدید دور میں رھ رہے ہیں مگر ایک دوسرے کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں".

02
Dec

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ،عزت مآب یوسف العثیمین، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے: "ایک دوسرے کو سمجھنے،امن اور ہم آہنگی کیلئے اس رابطے کی بے حد اہمیت ہے".

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز