دیکھئے..غزہ کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منظر، رابطہ عالم اسلامی اور ملائیشیا کی وزارت عظمی کے زیر اہتمام براعظم ایشیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی مذہبی تقریب کے افتتاح کے موقع پر 2000 سے زائد مذہبی شخصیات کا شہداء کی یاد میں کھڑے ہونے کا منظر:

Sunday, 12 May 2024 - 13:27

وزیر اعظم ملائیشیا شرکاء میں سب سے نمایاں..ملائیشیا میں ملایا یونیورسٹی سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کی تقریب ملاحظہ کیجئے

Sunday, 12 May 2024 - 09:21

وزیر اعظم پاکستان نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ اسلام آباد میں سیرت طیبہ میوزیم کا سنگ بنیاد رکھا

Wednesday, 17 April 2024 - 07:19

وزیر اعظم پاکستان اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ.. جمہوریہ پاکستان میں کم سن حفاظ کرام کے سالانہ قرآنی مقابلے کے فاتحین کے اعزاز میں اختتامی تقریب کی تصاویر:

Monday, 15 April 2024 - 01:05

”امت کی یکجہتی، اس کی تہذیب اور اعلی اقدار“ کی دعوت کے ساتھ: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے عید الفطر کا خطبہ دیتے ہوئے:

Wednesday, 10 April 2024 - 23:24

مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے:

Friday, 29 March 2024 - 16:02

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے بین الاقوامی کانفرنس:”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“میں خطاب سے اقتباس:

Thursday, 28 March 2024 - 17:37

گرم جوشی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے والی چھتری سے پیغام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ سے خطاب کرتے ہوئے:

Friday, 22 March 2024 - 00:42

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلامی مشائخ کے صدر اور جمہوریہ البانیہ کے مفتی اعظم کی دعوت پر البانیہ کی 200 سالہ قدیم تاریخی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔

Saturday, 17 February 2024 - 20:05

تنوع صرف مشرق اور مغرب کے درمیان ہی نہیں بلکہ ان میں سے ہر ایک کے اندر بھی پایا جاتاہے!

Friday, 5 January 2024 - 22:01