بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“ میں  .. امتِ واحده کے پیغام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے

بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“ میں  .. امتِ واحده کے پیغام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ اجتماع مکاتب فکر کے درمیان مشترکہ بنیادوں پر یکجہتی کو مستحکم کررہاہے اور بین المسالک احترام اور مذہبی شناخت کے اعتراف کے ساتھ، اعتدال پسندی کے فروغ اور فرقہ واریت کی بیخ کنی کے عملی منصوبوں کی بنیاد رکھ رہا ہے۔

بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“ میں  .. امتِ واحده کے پیغام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے
بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“ میں  .. امتِ واحده کے پیغام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے
بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“ میں  .. امتِ واحده کے پیغام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے
Friday, 7 March 2025 - 01:59