لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر سرگرم سماجی کارکن محترمہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے رابطہ عالم اسلامی کی مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے_اقدام کا مرکزی پیغام پیش کیا۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
کی موجودگی میں..

لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر سرگرم سماجی کارکن محترمہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے رابطہ عالم اسلامی کی مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے_اقدام کا مرکزی پیغام پیش کیا۔ اس جامع خطاب کےموقع پر حکومتِ پاکستان"جو اس اقدام کی میزبانی کا شرف رکھتی ہے" کے اعلی سطحی نمائندے، مختلف اسلامی مکاتب فکر، مدارس اور فقہی مجامع کےسربراہان، اسلامی دنیا کے حکومتی وغیر حکومتی تعلیمی رہنما، خصوصاً تعلیم اور اعلی تعلیم کے ذمہ داران کے علاوہ بین الاقوامی حکومتی اور غیر حکومتی تنظیموں کے نمائندے موجود تھے۔

لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر سرگرم سماجی کارکن محترمہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے رابطہ عالم اسلامی کی مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے_اقدام کا مرکزی پیغام پیش کیا۔
لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر سرگرم سماجی کارکن محترمہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے رابطہ عالم اسلامی کی مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے_اقدام کا مرکزی پیغام پیش کیا۔
لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عالمی سطح پر سرگرم سماجی کارکن محترمہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی دار الحکومت اسلام آباد سے رابطہ عالم اسلامی کی مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے_اقدام کا مرکزی پیغام پیش کیا۔
Wednesday, 15 January 2025 - 13:21