پانچ علاقوں میں انتہائی ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا:  رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان میں "اندھے پن کے خلاف مہم" کا پروگرام مکمل کرلیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت صحت کے تعاون سے انجام دیا گیا

پانچ علاقوں میں انتہائی ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا:
رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان میں "اندھے پن کے خلاف مہم" کا پروگرام مکمل کرلیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت صحت کے تعاون سے انجام دیا گیا، جس میں پانچ علاقوں میں شدید ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا۔ اس مہم کے تحت ہزاروں مریضوں کا معائنہ کیاگیا، موتیا کے آپریشن کیے گئے، اور مریضوں کو ادویات اور طبی چشمے فراہم کیے گئے۔

پانچ علاقوں میں انتہائی ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا:  رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان میں "اندھے پن کے خلاف مہم" کا پروگرام مکمل کرلیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت صحت کے تعاون سے انجام دیا گیا
پانچ علاقوں میں انتہائی ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا:  رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان میں "اندھے پن کے خلاف مہم" کا پروگرام مکمل کرلیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت صحت کے تعاون سے انجام دیا گیا
پانچ علاقوں میں انتہائی ضرورت مند افراد کو ہدف بنایا گیا:  رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان میں "اندھے پن کے خلاف مہم" کا پروگرام مکمل کرلیا۔ یہ پروگرام پاکستان کی وزارت صحت کے تعاون سے انجام دیا گیا
Wednesday, 18 December 2024 - 13:38