مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم میں منعقدہ لیکچر سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی

مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم میں منعقدہ لیکچر سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
کے خطاب سے اقتباسات، جس میں عزت مآب وزیر تعلیم، جناب یوسف البنیان 
بھی موجود تھے۔ یہ لیکچر وزارت کی جانب سے رواداری کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کا حصہ تھا۔

Thursday, 21 November 2024 - 12:47