رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جموریہ برونڈی میں سیلاب اور موسلادھار بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری امدادی کاروائی کا آغاز

سیلاب سے ملک کے مختلف حصوں میں گھر بہہ گئے اور نظام زندگی مفلوج
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جموریہ برونڈی میں سیلاب اور موسلادھار بارشوں  سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری امدادی کاروائی کا آغاز۔ اس امداد میں محفوظ مقامات پر رہائش اور خوراک کی بنیادی ضروریات کی فراہمی شامل تھی۔

رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جموریہ برونڈی میں سیلاب اور موسلادھار بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری امدادی کاروائی کا آغاز
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جموریہ برونڈی میں سیلاب اور موسلادھار بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری امدادی کاروائی کا آغاز
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جموریہ برونڈی میں سیلاب اور موسلادھار بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے فوری امدادی کاروائی کا آغاز
Saturday, 12 October 2024 - 21:08