”عصرِ قرآنی منصوبہ “  رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔

”عصرِ قرآنی منصوبہ “

رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔ ا س عظیم پروگرام کی تازہ ترین کامیابی کا مظہر تنزانیہ میں منعقد ہونے والی وہ تقریب ہے جس میں ان قاریات خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا جنہیں نبی کریم ﷺ تک سندِ متصل کے ساتھ اجازتِ قرآن حاصل ہے:

”عصرِ قرآنی منصوبہ “  رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔
”عصرِ قرآنی منصوبہ “  رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔
”عصرِ قرآنی منصوبہ “  رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔
Sunday, 22 September 2024 - 20:26