ان کے سینوں میں قرآن کریم محفوظ تھا، اس لئے انہہں اعزاز وتکریم سے نوازا گیا: دیکھئے ،افریقہ میں قرآن کریم کی حافظات کیلئے منعقد ہونے والی پہلی عالمی مقابلے کی جھلکیاں، جس میں تنزانیہ کی محترمہ صدر اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى حافظات کو اعزازات سے نواز رہے ہیں: