عظيم الشان تقریب قرآن کریم کی خوشبو سے معطر..
ایک تاریخی تقریب جو براعظم افریقہ کے ایک ناموراسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں ساٹھ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔اس تقریب میں ان بچیوں کو اعزاز دیا گیا جنہوں نے قرآن کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کیا ہے..
سند متصل کے سند یافتہ اور حافظ طالبات کے اعزاز میں تقریب کا منظر مشاہدہ کیجئے: