نبی کریم  ﷺ تک متصل سند کے ساتھ ”اجازت قرآن“ کا ”روح پرور منظر“:
”نخبۃ القراءات العشر“ مقابلے کے لمحات جسے رابطہ عالم اسلامی نے دنیا بھر کے ان حفاظ کرام کے لئے منظم کیا جو قراءات عشرہ کے  سند یافتہ ہیں۔