سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى
نے اپنے ریاض دفتر میں ہالینڈ کے ایک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں متعدد بین الاقوامی امور بالخصوص غزہ کی صورت حال اور فلسطینی عوام کے لئے ان کی آزاد ریاست کے قیام کے حق پر تبادلۂ خیال اور اس تناظر میں مثبت بین الاقوامی پیش رفت کو سراہا گیا۔ ملاقات میں نفرت انگیز بیانئے کی روک تھام کے طریقوں پر بھی تبادلۂ خیال کیاگیا۔
Monday, 27 May 2024 - 20:17