مشیر دیوانِ ملکی، امام وخطیب مسجدِ حرام اور رکن ہیئۃ کبار العلماء عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں:

اس وقت:

”لوگوں کو ایک بات پر اکٹھا کرنا تو ممکن نہیں، مگر انہیں نامور ائمہ پر سے الزام اٹھانے پر متحد کیا جاسکتاہے..اور دلوں کو فتح کرنا اپنے موقف کی جیت  سے بہتر ہے“۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں

Tuesday, 19 March 2024 - 05:59