رابطہ نے تاریخی اسلامی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ایتھوپیا کی قیادت نے جنہیں ایتھوپیا کے قومی اجزاء کے تنوع کے درمیان ”یکجہتی کی علامت“ قراردیا ہے۔ سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ادیس ابابا میں الاولیہ اکیڈمی کے دورے کی جھلکیاں جہاں نامور حکومتی اور مذہبی شخصیات موجود ہیں: