یہ امن واستحکام اور ترقی کی طرف پہلا قدم ہے: رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے مختلف خطوں میں ضرورت مندوں کوپانی کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہے، خاص طور پر براعظم افریقہ میں جہاں خشک سالی اور وسائل کی کمی سے مسائل میں اضافہ ہورہاہے