پاکستان کی عظیم مساجد میں جمعہ کے اجتماعات سے خطاب اور امامت:
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا  باضابطہ دورے کے موقع پر شاہ فیصل مسجد اسلام آباد اور شاہی مسجد لاہور میں جمعہ  کے اجتماعات سے خطاب: