ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں یورپی یونین کے سینئر کوآرڈینٹر برائے انسداد دہشت گردی امور محترم جائلز ڈی کیرشوف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی

ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں یورپی یونین کے سینئر کوآرڈینٹر برائے انسداد دہشت گردی امور محترم جائلز ڈی کیرشوف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔ملاقات میں انتہا پسندی اور مخالفانہ انتہاپسندی رجحان کی تشخیص اور اس سے نمٹنے کے طریقوں پر مشترکہ تعاون پر غور کیا گیا۔