سیکرٹری جنرل کا خطاب

 وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباس: "کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے."

رابطہ پروجیکٹس

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گھانا میں صاف پانی سے محروم خاندانوں…

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گھانا میں صاف پانی سے محروم خاندانوں کے لئے، ان کے گاؤں تک پانی فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا۔

تازہ ترین

رابطہ عالم اسلامی کانفرنس۔مختلف ممالک کے مقررین کا متعدد موضوعات پر خطاب۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے مخاطب ہیں:…

رابطہ عالم اسلامی کی جنیوا میں کانفرنس۔ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاح کیا

کانفرنسز

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی
اپنى نوعيت كى پہلى شركت۔يورپى كميشن كميٹی ⁧‫زغرب‬⁩ ميں ⁧‫رابطہ عالم اسلامى‬⁩ كى كانفرنس سے خطاب
زغرب كى ميئر ⁧‫كروشيا‬⁩ ميں ⁧‫رابطہ عالم اسلامی‬⁩ كى كانفرنس سے:‬

رابطہ عالم اسلامی شامی پناہ گزینوں کے لئے میزبان ممالک میں امدادی پروگرام جاری رکھے ہوئےہے

85000
مستفیدین کی تعداد
18000
خاندان کی تعداد
12200
غذائی پیکٹس
6836
طبی پیکٹس
3000000
رابطہ کو شامی پناہ گزین افراد کے امداد کا شرف حاصل ہوا

رابطہ سوشل سائٹوں پر

ویڈیوز

سربرینیکا کی خواتین کا عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  سے اظہارِ خیال:  ”ہمارے اندر گہرے درد

روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لئے امدادی کوششوں سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کے بارے میں

رابطہ عالم اسلامی اپنے افریقہ بھر میں جاری امدادی منصوبوں کے ذیل میں صومالیہ میں امدادی پروگرام

ماہنامہ علمی وثقافتی میگزین

ماہنامہ علمی وثقافتی میگزین