رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ میں نمازیوں پر فائرنگ سانحہ کے مذمتی بیان میں کہاکہ:"اس دہشت گرد واقعہ کی بربریت دشمنی اور نفرت کے اضافے میں داعش اور القاعدہ کی خونی متوازی انتہاپسندی کی عکاسی کرتاہے"۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے میں نمازیوں پر فائرنگ سانحہ کے مذمتی بیان میں کہاکہ:"اس دہشت گرد واقعہ کی بربریت دشمنی اور نفرت کے اضافے میں داعش اور القاعدہ کی خونی متوازی انتہاپسندی کی عکاسی کرتاہے"۔

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز