عالمی یہودی کونسل نیویارک کےصدرجناب رونالڈ لاؤڈر نےڈاکٹر محمد العیسی سے نیویارک میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی

عالمی یہودی کونسل نیویارک کےصدرجناب رونالڈ لاؤڈر نےڈاکٹر محمد العیسی سے نیویارک میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی.
انہوں نے کہاکہ یہودی دنیا مسلمانوں کی عظمت سے آگاہ اورشیخ العیسی اسلامی دنیا کے لئے ایک قابل احترام حوالہ ہیں
کونسل آزادحیثیت میں غیرجانبدار ومنصفانہ کردارسےمعروف ہے.

Monday, 28 October 2019 - 11:20