فرانسیسی حکومت کی رابطہ عالم اسلامی کی اسلامی تہذیب انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں شمولیت

فرانسیسی حکومت کی رابطہ عالم اسلامی کی اسلامی تہذیب انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں شمولیت۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹینر نے انسٹی ٹیوٹ کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔