فرانسیسی امورِ خارجہ ودفاع کی سینٹ کمیٹی کے صدر نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ

فرانسیسی امورِ خارجہ ودفاع کی سینٹ کمیٹی کے صدر نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ:"آپ امن اوربقائے باہمی کے سفیر اور روشن خیال شخصیت ہیں۔ ہم نے مذہبی قیادت کے ساتھ آپ کے خطاب میں اسے محسوس کیا ہے"۔