گورنمنٹ استشراق انسٹی ٹیوٹ،دنیابھر میں مشہور استشراقی تعلیمی اداروں میں سے  ایک ہے۔ "اور اسلام کے بارے میں غیر جانبدار اورمنصفانہ موقف رکھتا ہے

گورنمنٹ استشراق انسٹی ٹیوٹ،دنیابھر میں مشہور استشراقی تعلیمی اداروں میں سے  ایک ہے۔ "اور اسلام کے بارے میں غیر جانبدار اورمنصفانہ موقف رکھتا ہے"۔ دو سو سال سے زیادہ تجربہ کی وجہ سے اسے بلند مقام حاصل ہے جس کی وجہ سے اس کے اساتذہ کو روس کی انتظامیہ میں اعلی مناصب پر فائز کیا جاتاہے۔

Wednesday, 24 July 2019 - 09:20