شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی کلیسائے نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتش زدگی حادثے پر رابطہ کی طرف سے جمہوریہ فرانس کو تعاون کا یقین دلایا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی کلیسائے نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتش زدگی حادثے پر رابطہ کی طرف سے جمہوریہ فرانس کو تعاون کا یقین دلایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں فرانس کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات میں کیا۔

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی کلیسائے نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتش زدگی حادثے پر رابطہ کی طرف سے جمہوریہ فرانس کو تعاون کا یقین دلایا
Thursday, 18 April 2019 - 12:47