رابطہ عالم اسلامی اورتاتارستان کی مسلم دینی تنظیم کے درمیان  تعاون سمجھوتے پر دستخط کئے

جمہوریہ تاتارستان کے صدر کی موجودگی میں،ڈاکٹر محمد العیسی نے، امن، رواداری اور مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان تعاون کے تصورات کے فروغ اور اسلام کی انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کےلئے، رابطہ عالم اسلامی اورتاتارستان کی مسلم دینی تنظیم کے درمیان  تعاون سمجھوتے پر دستخط کئے۔

Sunday, 14 April 2019 - 14:19