معالي أمين عام ⁧‫رابطة العالم الإسلامي‬⁩ الشيخ د. محمد العيسى‬⁩، يفتتح عدد من المراكز الصحية ويطلع على أقسامها الجديدة وعدداً من المشاريع

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ، اور ان کے نئے شعبہ جات کے بارے میں آگہی حاصل کی.نیز جامع قاسم ثابت یعقوب اور نیو سعد بن معاذ انسیٹیوٹ کے ہیڈ کوارٹر کے تعمیراتی کام کاجائزہ بهي لیا.

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ
Wednesday, 16 January 2019 - 11:02