عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی

رابطہ کے سیکرٹری جنرل

06/11/1437 بمطابق 09/08/2016 سے

ذاتی معلومات

ولادت  10 جون 1965

قابلیت:
-تقابلی اسلامی فقہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کی۔

-ماسٹر اور ڈاکٹریٹ    مطالعہ  عدالتی موازنات  ومطالعہ جنرل قانون(آئینی قانون) ۔

-مملکت کے اندر اور اس سے باہر اسلامی فقہ اور عدالتی نظریات پر آپ نے  لیکچر دیئے، خصوصاً    فوجداری قوانین  اور اسلامی فقہ اور انسانی  قوانین   کے تقابلی مطالعہ میں۔

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز