Sep
22
عزت مآب شیخ ڈاکٹر بو عبد اللہ غلام اللہ، سپریم اسلامی کونسل جزائر کے صدر، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے
Sep
22
عزت مآب ڈاکٹر نور الحق قادری، وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے
Sep
19
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...جہاں انہوں نے مذہبی اور نسلی تنوع کے کچھ ممالک میں معاشرتی اتحاد کے مثبت ادغام کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرتے ہوئے فرانسیسی تجربے کی متعدد خصوصیات کی تعریف کی
Sep
19
تاریخی لمحہ..فرانسیسی مذہبی رہنماؤں کی شرکت سے"ابراہیمی کنبے کیلئے پیرس معاہدہ"پردستخط،جسمیں یہودی،کیتھولک،آرتھوڈوکس وپروٹسٹنٹ کی شرکت.مشترکہ اقدار سےمتعلقہ معاہدہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرانتظام اس کے سیکرٹری جنرل کی شرکت اور دستخط
Sep
19
فرانس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ..فرانس کے سرکاری تعاون کے ساتھ ..یہودی اور عیسائی قیادت کی اپنے تینوں فرقوں کیتھولک،آرتھوڈوکس اور پروٹسٹنٹ کے ساتھ ایک ہی پلیٹ فارم پر امن ویکجہتی کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں شرکت
Sep
19
لبنان کے مفتی اعظم شیخ عبد اللطیف دریان پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن سے خطاب کرتے ہوئے..لبنان 18 فرقوں کے ساتھ مذہبی اور فرقہ وارانہ تنوع كا دنیا میں سب سے بڑا ملک سمجھا جاتا ہے
Sep
19
”آفیشل“ اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے صدر، عظیم مفکر اور  معاشرتی امن اور قومی یکجہتی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر غالب بن شیخ  نے عظیم کانفرنس میں بڑی تعداد میں چیدہ اور متنوع شخصیات کی شرکت پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے
Sep
18
فرانس کے تعاون اور فرانسیسی مذہبی، سیاسی اور اہل فکر چیدہ شخصیات کے پُر تباک خیر مقدم کے ساتھ ، رابطہ عالم اسلامی پیرس میں مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں معاشروں کے امن کے لئے کوشاں ہے
Sep
18
40 ممالک کے شرکاء کے ہمراہ، رابطہ عالم اسلامی نے آفیشل اسلام فرانس فاؤنڈیشن کے تعاون سے پیرس میں غیر معمولی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے
Aug
19
ڈاکٹر عبد اللطیف بوعزیزی ۔ ڈائریکٹر عالمی انسٹی ٹیوٹ برائے اسلامی تہذیب،جامعہ زیتونہ:"اس سال کی حج کانفرنس نے ایک نئے مہذب دور  کی بنياد رکھی ہے

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز